حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "خصال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العلی علیہ السلام:
ذِكرُنا أهلَ البَيتِ شِفاءٌ مِنَ العِلَلِ وَ الأَسقامِ و وَسواسِ الرَّيبِ؛
امیرالمومنین حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
ہم اہلبیت علیہم السلام کی یاد بیماریوں اور ناآرامیوں کے لئے شفا اور شک و وسوسہ کے لئے علاج ہے۔
خصال: ج ۲، ص ۶۲۵